Youth Awareness











اسٹاف رپورٹر (اسلام آباد )  وزیر اعظم پاکستان جناب یوسف رضا گیلانی نے جعمرات کے روز انٹیلی جنس بیورو کا اچانک دورہ کیا ، اور ڈیوٹی پر موجود افسران و حکام کی کارکردگی کا جائزہ لیا . موقع پر انٹیلی جنس بیورو کے چیف ، وزیر اعظم کے مشیر برائے  داخلہ کے علاوہ انٹیلی جنس بیورو کے ساجد کامران ، مستنصر علی قادری ، احمد رضا قاسمی ، امجد جاوید باجوہ ، اسلم پرویز خٹک، اور دیگر موجود تھے ، وزیر اعظم کو پاکستان اور گرد و نواح میں ہونے والے واقعات اور ان پر انٹیلی جنس بیورو کی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دی گئی ، وزیر اعظم نے افسران اور دیگر افراد کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انکی تعریف کی اور حکومتی تاون کی یقین دہانی  کرائی .



et cetera
%d bloggers like this: